News Views Events

چین ، شی زانگ کے زلزلہ زدہ علاقے میں بحالی کے امدادی امور کے لئے 80 ملین یوآن مختص

0

بیجنگ:8 جنوری کو چینی وزارت خزانہ نے وزارت زراعت و دیہی امور کے ساتھ مل کر مرکزی حکومت کی جانب سے شی زانگ کے زلزلہ زدہ علاقے کے لئے قدرتی آفات کی روک تھام اور امدادی فنڈز کے 80 ملین یوآن فوری طور پر مختص کیے تاکہ زلزلے سے تباہ ہونے والی زرعی پیداوار اور مویشی پروری کی سہولیات کی بحالی سے متعلق امدادی کاموں میں مقامی حکومت کی مدد کی جاسکے اور آفت کے بعد پیداوار کی بحالی کے لئے ادویات، آلات، ایندھن، چارے اور دیگر سامان کی خریداری کے لئے مناسب سبسڈی فراہم کی جاسکے، تاکہ متاثرہ علاقوں میں زرعی پیداوار کی جلد از جلد بحالی کو فروغ دیا جاسکے اور تباہی کے نقصانات کو کم سے کم کیا جاسکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.