News Views Events

چین ،2024 کے نیشنل کنزیومر پرائس انڈیکس میں پچھلے سال کے مقابلے میں 0.2 فیصد اضافہ

0

بیجنگ:دسمبر 2024 کے نیشنل کنزیومر پرائس انڈیکس میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں0.1 فیصد کا اضافہ ہوا، جس میں شہروں میں 0.1 فیصد کا اضافہ جبکہ دیہی علاقوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ فوڈ آئٹمز کی قیمت میں 5-0 فیصد کی کمی جبکہ نان فوڈ آئٹمز کی قیمت میں 2-0 فیصد کا اضافہ ہوا۔ کنزیومز گڈز کی قیمت میں 0.2 فیصد کی کمی جبکہ سروسز کی قیمت میں 0.5 فیصد کا اضافہ ہوا۔ 2024 کے نیشنل کنزیومر پرائس انڈیکس میں پچھلے سال کے مقابلے میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا۔
دسمبر 2024 میں کھپت مارکیٹ بنیادی طور پر مستحکم رہی۔ قومی سی پی آئی میں ماہ بہ ماہ کوئی تبدیلی نہیں رہی اور سال بہ سال 0.1 فیصد اضافہ ہوا۔فوڈ اور توانائی کے علاوہ بنیادی سی پی آئی میں اضافہ ہوا جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں0.4 فیصد زیادہ ہے۔ اس اضافے کی رفتار پچھلے ماہ سے0.1 فیصد زیادہ رہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.