News Views Events

بوآؤ ایشائی فورم کا 2025 کا سالانہ اجلاس مارچ میں ہوگا

0

بیجنگ:بوآؤ ایشائی فورم (بی ایف اے) نےبیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں بتایا گیا کہ فورم کا 2025 کا سالانہ اجلاس 25 سے 28 مارچ تک صوبہ ہائی نان کے قصبے بوآؤ میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کا موضوع ” بدلتی ہوئی دنیا میں ایشیا کے مستقبل کی تشکیل” ہے۔
شرکاء اس موضوع کے تحت عام رجحان کو سمجھنے، ترقی کو فروغ دینے، مستقبل کی تشکیل اور ترقیاتی قوت کو دریافت کرنے سمیت دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے، ایشیا کی ترقی، مشترکہ طور پر عالمی چیلنجز سے نمٹنے اور ایک بہتر مستقبل کے فروغ پر توجہ مرکوز کریں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.