News Views Events

روس کے متعدد ہوائی اڈوں پر پروازوں کے ٹیک آف اور لینڈنگ کی سرگرمیاں معطل

0

روسی ایئر ٹرانسپورٹ ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق سول پروازوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے روس کے نزنیکمسک، ایزیوسک اور پرم ہوائی اڈوں نے پروازوں کے ٹیک آف اور لینڈنگ کو معطل کر دیا ہے ۔
اس سے قبل 5 تاریخ کو کازان ایئرپورٹ نے پروازوں کے ٹیک آف اور لینڈنگ کو معطل کیا تھا۔ بعض ذرائع ابلاغ کے مطابق پروازوں کی معطلی کی وجہ ڈرون حملہ ہوسکتا ہے تاہم روسی حکام نے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.