News Views Events

سال 2024 میں توانائی کی کھپت میں 3 فیصد سے زائد کمی متوقع، نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن

0

بیجنگ:چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس کے زیر اہتمام "چین کی معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقیاتی کامیابیاں” کے موضوع پر ہونے والی پریس کانفرنس کے مطابق، 2024 میں چین نے سبز اور کم کاربن ترقی کے لیے نئے اقدامات اٹھائے ہیں اور نئے نتائج حاصل کئَے ہیں ۔ توانائی کی بچت اور کاربن میں کمی کو بھرپور طریقے سے فروغ دیا گیا ہے اور یہ توقع کی جاتی ہے کہ 2024 میں توانائی کی کھپت میں 3 فیصد سے زائد کمی آئے گی اور سال کے مقرر ہ ہدف سے تجاوز کیا جائے گا۔2025 میں چین توانائی کی کھپت کو کنٹرول کر کے 14 ویں پانچ سالہ منصوبے کے اہداف کو مکمل کرنے کی کوشش کرے گا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.