بین الاقوامی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی چین کا دورہ کریں گے By admin On دسمبر 27, 2024 0 Share بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی دعوت پر 27 تا 28 دسمبر تک چین کا دورہ کریں گے۔ 0 Share WhatsAppFacebookTwitterEmail