News Views Events

ایران اور روس جنوری 2025 میں جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کریں گے

0

روس میں ایران کے سفیر سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ایران اور روس 17 جنوری 2025 کو جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔یہ معاہدہ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کے روس کے سرکاری دورے کے دوران ہوگا ۔
عالمی میڈیا کے مطابق تیئیس دسمبر کو ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے روس کے نائب وزیر اعظم کی قیادت میں ایک روسی وفد سے تہران میں ملاقات کی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ اسی روسی وفد نے اگلے سال کے اوائل میں مسعود پیزشکیان کو روس کے دورے کی دعوت دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.