News Views Events

ایرانی فوج کاطاقتور جامع فوجی مشقوں کے انعقاد اعلان

0

تہران:متعدد ایرانی میڈیا اطلاعات کے مطابق، ایرانی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی فوج طاقتور جامع فوجی مشقوں کا انعقاد کرے گی جس میں ایرانی زمینی فوج اور ایرانی اسلامی انقلابی گارڈ کورپس شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی فوج آنے والے دنوں اور ہفتوں میں کئی دفاعی اور جارحانہ مشقیں کرے گی اور ایران کے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مشقوں کے دوران دفاعی اور جارحانہ فوجی سازوسامان تعینات کرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.