News Views Events

رواں سال چین میں اناج کی خریداری کا حجم 420 بلین کلوگرام تک پہنچنے کی توقع

0

بیجنگ:چین کی اسٹیٹ فوڈ اینڈ میٹریل ریزرو ایڈمنسٹریشن نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے جن کے مطابق 2024 میں اناج کی سالانہ خریداری کا حجم 420 بلین کلوگرام تک پہنچ جائے گا۔یہ مسلسل دوسرا سال ہوگا جب اناج کی سالانہ خریداری کا حجم 400 بلین کلوگرام سے تجاوز کرے گا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عذائی تحفظ میں چین کی صلاحیت میں مسلسل بہتری آئی ہے۔ 2024 ء میں چین میں اناج کی مجموعی پیداوار نے 706 بلین کلوگرام سے تجاوز کیا ہے جو سال بہ سال 1.6 فیصد کا اضافہ اور ایک نیا ریکارڈ بھی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.