News Views Events

ہانگ کانگ میں انتشار پیدا کرنے والے 7مفرور افراد کے پاسپورٹ منسوخ

0

ہانگ کانگ ایس اے آر حکومت نے 24 دسمبر کو ہانگ کانگ میں انتشار پیدا کرنے والے سات افراد کو مفرور قرار دیا ہے جن میں ہوئی چی فنگ، کووک رونگ ہینگ، یوئن گونگ ای، کووک فنگ ای، شاؤ لین، ہوئی ینگ ٹنگ اور رین جیان فینگ شامل ہیں ۔ ان افراد کے خلاف جو کار راوائی کی گئی ہے ان میں ان کے پاسپورٹس کی منسوخی ،انہیں فنڈز کی فراہمی پر پابندی ،غیر منقولہ جائیداد سے متعلق کچھ سرگرمیوں پر پابندی اور متعلقہ مفرور افراد سے متعلق مشترکہ سرمایہ کار کمپنیوں یا کوآپریشن پر پابندی” جیسے اقدامات شامل ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.