News Views Events

یورپی یونین جنگ ہار چکی ہے، ہنگری کے وزیر اعظم کی جانب سے روس یوکرین تنازع پر اظہار خیال

0

یورپی یونین جنگ ہار چکی ہے، ہنگری کے وزیر اعظم کی جانب سے روس یوکرین تنازع پر اظہار خیال

ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے روس یوکرین تنازع کے حوالے سے ایک پروگرام میں کہا کہ یورپی یونین یہ "جنگ” ہار چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر یورپ اس تنازعہ میں پوری طرح مداخلت کرتا ہے اور "اسے اپنی جنگ بناتا ہے” تو اسے اور بھی بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

 

وکٹر اوربان نے یہ بھی کہا کہ اپریل 2022 میں روس یوکرین تنازع کے تمام فریقوں نے استنبول میں خفیہ مذاکرات کیے لیکن مغربی ممالک کی مداخلت کی وجہ سے یوکرین امن مذاکرات سے دستبردار ہو گیا۔انہوں نے کہا کہ امن نا ممکن نہیں تھا لیکن مداخلت کی وجہ سے ممکن نہ ہوا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.