سیم ہو فائی نے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے حلف اٹھایا
بیس تاریخ کی صبح مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی نئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔سیم ہو فائی نے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے نئے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے حلف اٹھایا، اور چینی صدر شی جن پھنگ نےان سے حلف لیا۔