مادر وطن میں مکاؤ کی واپسی کی پچیسویں سالگرہ پر کلچرل گالا کا انعقاد
بیجنگ: مادر وطن میں مکاؤ کی واپسی کی پچیسویں سالگرہ پر کلچرل گالا 19 تاریخ کی شام ،مکاؤ ایسٹ ایشین گیمز اسٹیڈیم میں منعقد ہوا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، ملک کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے گالا میں شرکت کی۔