News Views Events

مکاؤ کی مادر وطن واپسی کی پچیسویں سالگرہ پر مکاؤ ٹاور پر چائنا میڈیا گروپ کا لائٹ شو

0

مکائو:کل 20 دسمبر کو مکاؤ کی وطن واپسی کی پچیسویں سالگرہ منائی جائے گی۔ اس خصوصی موقع پر چائنا میڈیا گروپ اور مکاؤ ٹاور ایک ساتھ ایک لائٹ شو پیش کر رہا ہے ۔ یہ شو 15 دسمبر سے شروع ہوا جو 20 دسمبر تک جاری رہے گا ۔اس لائٹ شو میں شام 7 بج کر 50 منٹ سے رات گیارہ بجے تک مکاؤ کا آسمان روشن ہو جاتا ہے ۔
مکاؤ ٹاور کی تعمیر 1998 میں شروع کی گئی تھی۔ اس کی بلندی 338 میٹر ہے اور یہ 61 منزلہ ٹاور ہے جہاں سے پورے مکاؤ کے مناظر نظر آتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.