News Views Events

یو این سیکرٹری جنرل کے خصوصی ایلچی کا شام کی معاشی بحالی میں مدد کے لئے پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ

0

شام کے لیے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی ایلچی گیئر پیڈرسن نے میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بین الاقوامی برادری سے شام پر عائد پابندیاں ختم کرنے، انسانی امداد فراہم کرنے اور شام کی معاشی بحالی کو فروغ دینے کا مطالبہ کیا۔
گیئر پیڈرسن نے یہ بھی کہا کہ شام ایک نئے آغاز کے لیے بہت پرامید ہے لیکن شام کی موجودہ صورتحال ابھی تک مستحکم نہیں ہوئی، خاص طور پر شام کے شمال مشرقی حصے میں اب بھی بڑے چیلنجز موجود ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.