News Views Events

چینی صدرخصوصی طیارے کے ذریعے مکاؤ پہنچ گئے

0

بیجنگ: سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ 18 دسمبر کو خصوصی طیارے کے ذریعے مکاؤ پہنچے۔ مکاؤ کے اپنے دورے کے دوران صدر شی جن پھنگ 20 دسمبر کو مکاؤ کی مادر وطن میں واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب یعنی مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی حکومت کی حلف برداری کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.