News Views Events

چین ، گریٹر بے ایریا میں لوگوں کی کہانیوں پر مبنی دستاویزی فلموں کی نشریات

0

بیجنگ:مکاؤ کی وطن واپسی کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پر ، چائنا میڈیا گروپ کی دستاویزی فلم "میں اور گریٹر بے ایریا ” کی نشریات کا آغاز 18 دسمبر کو سی ایم جی کے ٹی وی چینل اور نیو میڈیا پلیٹ فارم پر ہو رہا ہے۔
پانچ منٹ کی ان دستاویزی فلموں میں متنوع لوگوں کی کہانیوں کو دکھایا گیا ہے جو گریٹر بے ایریا میں کام کرتے ہیں، وہاں رہتے ہیں یا کاروبار کرتے ہیں۔ ان افراد کی کہانیاں گزشتہ 25 سالوں میں "ایک ملک، دو نظام” پالیسی کی رہنمائی میں مکاؤ سمیت گریٹر بے ایریا کی شاندار کامیابیوں کی عکاسی کرتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.