News Views Events

چینی صدر کا صوبہ ہائی نان کی جدید ترقی پر زور

0

بیجنگ:ہائی نان کی صوبائی پارٹی کمیٹی اور صوبائی حکومت کی ورک رپورٹ سنتے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ ہائی نان کو جامع طور پر گہری اصلاحات اور کھلے پن کے پائلٹ زون ، قومی ماحولیاتی تہذیب کے پائلٹ زون ، قومی سیاحتی کھپت کا مرکز ، اور اہم قومی اسٹریٹجک سروس گارنٹی زون کی تعمیر پر توجہ مرکوز کرنی چاہیئے اور چینی طرز کی جدیدکاری کا ایک نیا باب رقم کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.