سال 2024 کے معاشی اور سماجی ترقی کے اہم اہداف کامیابی سے حاصل ہونے کی توقع ہے،چین کاقومی ادارہ شماریات
سال 2024 کے معاشی اور سماجی ترقی کے اہم اہداف کامیابی سے حاصل ہونے کی توقع ہے،چین کاقومی ادارہ شماریات
بیجنگ: چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس نے سولہ دسمبر کو ایک پریس کانفرنس کی جس میں قومی ادارہ شماریات کے ترجمان نے کہا کہ چوتھی سہ ماہی میں اہم معاشی اشاریوں میں نمایاں بہتری آئی ہے، سماجی اعتماد کو مؤثر طریقے سے فروغ ملا ہے اور مثبت تبدیلیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔