News Views Events

چینی صدر کا آنجہانی چھیاؤ شی کی پیدائش کی سوویں سالگرہ کی تقریب میں جدید کاری میں نئی کامیابیوں پر زور

0

چینی صدر کا آنجہانی چھیاؤ شی کی پیدائش کی سوویں سالگرہ کی تقریب میں جدید کاری میں نئی کامیابیوں پر زور

بیجنگ: کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری،صدر مملکت اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے ایک جدید سوشلسٹ ملک کی تعمیر میں نئی کامیابیوں کے حصول کے لئے مسلسل کوششیں کرنے پر زور دیا ہے جو تاریخ ، وقت کی آزمائش اور لوگوں کی توقعات پر پورا اتریں۔

یہ بات انہوں نے سولہ دسمبر بروز پیر ، گریٹ ہال آف دی پیپل میں آنجہانی قانون ساز چھیاؤ شی کی

سو ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.