News Views Events

چین نے ہائی شاؤ -1 مصنوعی سیارہ  کامیابی سے لانچ کر دیا

0

بیجنگ:بیجنگ وقت کے مطابق  4 دسمبر دن  12 بج کر 46 منٹ پر چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر  سے کھوائی چو-1 اے کیریئر راکٹ کے ذریعے ہائی شاؤ-1 سیٹلائٹ کو کامیابی سے لانچ کیا۔سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ  مقررہ مدار میں داخل ہو گیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ یہ مشن کھوائی چو-1 اے کیریئر راکٹ کی 28 ویں پرواز ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.