News Views Events

وزیراعلی پنجاب کا سموگ پر قابو پانے کے لیے ایک اور بڑا قدم

خراب انجن اور زیادہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

0

 

وزیراعلی پنجاب کا سموگ پر قابو پانے کے لیے ایک اور بڑا قدم

خراب انجن اور زیادہ دھواں چھوڑتی گاڑیوں کے روٹ پرمٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ

خراب انجن اور مقدار سے زائد دھوئیں والی گاڑیوں کو سڑکوں پہ نہ چلنے دیا جائے، وزیر اعلی کی محکمہ ٹرانسپورٹ اور پولیس کو ہدایت

دھوئیں، دھول اور مٹی کا خاتمہ، جمعہ اور اتوار کو ٹرکوں بسوں اور بھاری گاڑیوں کے لاہور میں داخلے پر پابندی عائد

اینٹی سموگ مہم کے تحت لودھراں، اوکاڑہ، وہاڑی اور سرگودھا میں چھ بھٹے بھی مسمار

3 صنعتی یونٹس،1 اسٹیل رولنگ مل،1 ٹیکسٹائل یونٹ، 1 چاول مل بھی سیل

خراب انجن اور زیادہ دھواں دینے والی ایک ہزار سے زائد گاڑیوں کی پڑتال، 144 گاڑیاں بند کردی گئیں

بغیر ترپال اور سموگ رولز پر عمل نہ کرنے والی 64 ریت کی ٹرالیاں بندکردی گٸیں

سڑکوں پر پانی کا چھڑکاٶ اور صفائی کا سلسلہ بھی جاری

کمرشل جنریٹرز اور بار بی کیو پوائنٹس کا معائنہ، خلاف ورزیوں پر متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

وزیراعلی مریم نواز شریف کی رہنماٸی میں آٹھ ماہ کے اینٹی سموگ اقدامات سے بہتری آ رہی ہے، پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا بیان

جامع اقدامات اور ٹھوس پالیسی سے صوبے کا ماحولیاتی مستقبل بہتر ہوگا، مریم اورنگزیب

آج کے اقدامات 8 سے 10سال میں سموگ کے خاتمے کی بنیاد بنیں گے، مریم اورنگزیب

فضائی آلودگی کے خلاف جنگ شہریوں کی زندگی کے تحفظ کی جنگ ہے، مریم اورنگزیب

ہر شہری کے تعاون سے ہی صحت مند اور محفوظ ماحول فراہم ہو سکتا ہے، مریم اورنگزیب

Leave A Reply

Your email address will not be published.