News Views Events

معروف یوٹیوبر علیزے سحر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

0

حاصل پور کی رہائشی ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر علیزےسحر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے ، ننھے مہمان کا گھر آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر ان کے شوہر بھی موجود تھے۔ نومولود کے کمرے کو بہترین سجایا گیا ۔

واضح رہے علیزے سحر کی 12نومبر2023کو دل محمد کمہار نامی شخص سے شادی ہوئی تھی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.