News Views Events

باکمال چین

0

گزشتہ دہائی کے دوران چین کے صدر شی جن پھنگ کی قیادت میں چین نے متعدد اسٹریٹجک اقدامات اختیار کیے اور اصلاحات کے ایک سلسلے کو فروغ دیا ، جس کے نتیجے میں متعدد کامیابیاں اور تاریخی نتائج کا ایک سلسلہ حاصل کیا گیا ہے۔
دنیا نےدیکھ لیا ہے کہ ایسی زبردست کامیابیوں کے پیچھے چینی رہنما شی جن پھنگ کی غیر معمولی سیاسی جرات، عوام کے لیے گہرے جذبات، گہری تاریخی نظریں اور ان کی سائنسی بنیادوں کی حامل سوچ ہے جس کی بدولت چینی طرز کی جدیدیت کے وسیع امکانات کھول دیے گئے ہیں جو دنیا کو بھی متاثر کر رہے ہیں۔ یہ پرامن ترقی کے حصول میں بنی نوع انسان کے لئے ایک نیا نمونہ فراہم کرتا ہے۔ غربت کے خاتمے سے لے کر بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو تک، گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو اور گلوبل ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو سے لے کر گلوبل سولائزیشن انیشی ایٹو تک، چین کی دانشمندی اور فارمولے نے بار بار الجھی ہوئی دنیا کو نئی ترغیب دی ہے۔ نئے عہد اور نئے سفر میں چینی صدر شی جن پھنگ کی قیادت میں چینی عوام یقیناً نئی اور عظیم تر شان و شوکت پیدا کریں گے اور انسانیت کے امن و ترقی کے عظیم نصب العین کے لئے مزید خدمات انجام دیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.