News Views Events

چین کے شہر عہ مئی شان میں غیر مادی ثقافتی ورثہ پریڈ کا انعقاد

0

بیجنگ:چین کے شہر عہ مئی شان شہر کے غیر مادی ثقافتی ورثہ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔اس دوران عہ مئی مارشل آرٹس، موچوان گراس ڈریگن، مابیان میاؤ شینگ رقص، چھیان وئی لوچھنگ یونی کارن لالٹین کو بےحد سراہا گیا. لہ شان میں 10 سے زائد قومی، صوبائی اور بلدیاتی ثقافتی ورثے کے منصوبے اسٹیج پر نمودار ہوئے اور پریڈ اور پرفارمنس کی شکل میں شائقین سے داد سمیٹتے ہوئے تعطیلات کو مزید پرجوش بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق اس غیر مادی ثقافتی ورثے کی نمائش اور پرفارمنس کے علاوہ ، ایمی شان شہر نے قومی دن کی مناسبت سے 12 بڑی سرگرمیوں ، 14 نادر پرکشش مقامات اور خصوصی کھانوں کا بھی اہتمام کیا ، جس سے سیاحوں اور شہریوں کو تفریح کے بھرپور مواقع ملے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.