News Views Events

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھرہویں سالگرہ کے حوالے سے بیجنگ میں کنسرٹ کا انعقاد

0

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھرہویں سالگرہ کے حوالے سے بیجنگ میں کنسرٹ کا انعقاد

 

بیجنگ: عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی پچھرہویں سالگرہ پر 29 تاریخ کی شام بیجنگ میں ایک کنسرٹ منعقد ہوا۔ چین کے صدر شی جن پھنگ، وزیر اعظم لی چھیانگ ، سی پی سی اور ریاستی رہنماؤں سمیت تقریبا 3,000 سے زائد افراد نے کنسرٹ میں پیش کی جانے والی پر فارمنس کو دیکھا۔

اس پرفارمنس کے پانچ حصے تھے ۔فنکاروں نے کلاسیکی موسیقی کے ذریعے عوامی جمہوریہ چین کے قیام سے آج تک ،یعنی 75 سالوں کی تاریخی کامیابیوں کی یادوں کو تازہ کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.