News Views Events

چینی صدر اور انکی اہلیہ کی جانب سے چین افریقہ تعاون فورم اجلاس میں شریک بین الاقوامی شخصیات کے لئے ضیافت

0

چینی صدر اور انکی اہلیہ کی جانب سے چین افریقہ تعاون فورم اجلاس میں شریک بین الاقوامی شخصیات کے لئے ضیافت
بیجنگ:4 تاریخ کی شام صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے بیجنگ میں ایک ضیافت کا اہتمام کیا جس میں چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے آنے والی بین الاقوامی شخصیات کا خیرمقدم کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.