News Views Events

فلسطین اسرائیل تنازع کے موجودہ دور کے آغاز سے اب تک غزہ کی پٹی میں 40691 افراد شہید

0

 

 

غزہ پٹی کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کار روائیوں سے مزید 89 فلسطینی شہید اور 205 افراد زخمی ہوئے۔ گزشتہ سال 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے فلسطین اسرائیل تنازع کے موجودہ دور میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی کار روائیوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 40691 ہو چکی ہے جب کہ 94060 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.