News Views Events

نیشنل جونئر تیکوانڈو چیمپئن شپ کا آغاذ،افتتاحی روز پاک آرمی نے میدان مار لیا

افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی جی کۓ ٹریڈنگ کمپنی کوریا کے چئیرمین کم کوبونگ اور صد پی ٹی ایف کرنل وسیم جمجوعہ تھے۔

0

نیشنل جونئر تیکوانڈو چیمپئن شپ کا آغاذ،افتتاحی روز پاک آرمی نے میدان مار لیا

افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی جی کۓ ٹریڈنگ کمپنی کوریا کے چئیرمین کم کوبونگ اور صد پی ٹی ایف کرنل وسیم جمجوعہ تھے۔

لاہور(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان تیکوانڈو فیڈریشن کی زیر نگرانی اور پنجاب تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل جونئر انڈر 17 تیکوانڈو چیمپئن شپ نشتر پارک جمنیزیم ہال میں شروع ہوگئی۔چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان آرمی نے میدان مار لیا آرمی تین گولڈ،ایک سلور اورایک برونز میڈل کے ساتھ سرفہرست ہے۔جبکہ سندھ ایک گولڈ اور تین سلور میڈلز کے ساتھ دوسرے اور واپڈا ایک گولڈ اور ایک برونز میڈل کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ چیمپئین شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان جنوبی کوریا کی معروف کمپنی جی کے ٹریڈنگ کے چئیرمین کم کوبونگ تھے اس موقع پر پاکستان تیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل ( ر) وسیم احمد جنجوعہ، پنجاب تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے پیٹرن آصف طفیل،سیکرٹری ڈاکٹر اظہار الحق، اور دیگر آرگنائزر بھی موجود تھے۔یاد رہے نیشنل جونئر چیمپئن شپ میں صوبائی اور محکموں کی دس ٹیمیں شریک ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.