News Views Events

چائنا کوسٹ گارڈ کی جانب سے قانون کے مطابق فلپائنی جہازوں کے خلاف کنٹرول کے اقدامات

0

چائنا کوسٹ گارڈ کی جانب سے قانون کے مطابق فلپائنی جہازوں کے خلاف کنٹرول کے اقدامات

بیجنگ : چینی حکومت کی اجازت کے بغیر فلپائن کوسٹ گارڈ کے جہاز نمبر 4409 اور  4411  چین کے نانشا جزائر میں  شیئن بن ریف سے ملحقہ پانیوں میں غیر قانونی طور پر داخل ہوئے اور معمول کے مطابق چلنے والے چائنا کوسٹ گارڈ کے جہاز کے  خطرناک انداز میں قریب آئے اور اس واقعے کو  بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔

چائنا کوسٹ گارڈ نے مذکورہ فلپائنی جہازوں کے خلاف قانون کے مطابق کنٹرول کے اقدامات کیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.