News Views Events

پاک چین اقتصادی راہداری کا دوسرا مرحلہ ، آہنی دوستی کا ایک نیا باب

0

سی پیک منصوبے نے 2013 میں اپنے آغاز کے بعد سےنمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں،سی پیک فریم ورک کے تحت منصوبوں سے اب تک پاکستان کے لئے مجموعی طور پر 25.4 بلین امریکی ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری آئی ہے، 236,000 ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں، 510 کلومیٹر شاہراہیں، 8،000 میگاواٹ سے زیادہ بجلی اور 886 کلومیٹر نیشنل کور ٹرانسمیشن گرڈ کا اضافہ ہوا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.