News Views Events

چینی صدر کی جانب سے ویتنام کے صدر تھو لام کے دورہ چین پر استقبالیہ تقریب

0

چینی صدر کی جانب سے ویتنام کے صدر تھو لام کے دورہ چین پر استقبالیہ تقریب

بیجنگ: 19 اگست کی صبح ، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور عوامی جمہوریہ ویتنام کے صدر تھو لام کے لئے ان کے دورہ چین میں بیجنگ میں ایک استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی ۔

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور عوامی جمہوریہ ویتنام کے صدر 18 سے 20 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.