چینی صدر کے خصوصی ایلچی ڈومینیکن صدر کی نئی مدت کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے
چینی صدر کے خصوصی ایلچی ڈومینیکن صدر کی نئی مدت کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے
بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے اعلان کیا کہ ڈومینیکن ریپبلک کے صدر لوئس ابینڈر کورونا کی دعوت پر چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر جن زوانگ لونگ 16 اگست کو منعقد ہونے والی صدر ابینڈر کی نئی مدت کی صدارتی حلف برداری تقریب میں شرکت کے لیے سینٹو ڈومنگو جائیں گے۔