News Views Events

جولائی میں شدید گرمی نے دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو متاثر کیا، عالمی ادارہ موسمیات

0

عالمی ادارہ موسمیات نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ جولائی میں شدید گرمی نے دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو متاثر کیا۔

جاپان میں جولائی کا اوسط درجہ حرارت 1898 کے بعد سے سب سے زیادہ تھا جبکہ یونان ، ہنگری ، سلووینیا ، کروشیا اور بلغاریہ جیسے ممالک جولائی میں ریکارڈ گرمی کے شکار رہے ۔عالمی موسمیاتی تنظیم کے سیکرٹری جنرل سیلسٹے سولو نے کہا کہ انسانیت کو اس مسئلے کی بنیادی وجوہات کو حل کرنے اور گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے کی ضرورت ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.