News Views Events

چائناکوسٹ گارڈ کی چین کے جزیرہ دیاؤ یوئی کے علاقائی پانیوں میں گشت

0

بیجنگ:چائنا کوسٹ گارڈ کےجنگی جہازوں نے جزیرہ دیاؤ یوئی کے علاقائی پانیوں میں گشت کی۔
چینی میڈیا کے مطابق یہ چائنا کوسٹ گارڈ کی طرف سے قانون کے مطابق کی جانے والی سمندری حقوق کے تحفظ کی گشت ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.