News Views Events

شاہد آفریدی کشمیر سپریم لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر مقرر

0

 

اسلام آباد: نامور کرکٹر شاہد آفریدی نے کشمیر سپریم لیگ کیساتھ بطور برانڈ ایمبیسڈر معاہدہ ساٸن کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق چیٸرمین کشمیر سپریم لیگ مسعود خان اور شاہد افریدی نے معاہدہ پر دستخط کیٸے۔

شاہد افریدی نے کے ایس ایل کے ذریعہ کشمیر کاز کو دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

واضح رہے کشمیر سپریم لیگ نومبر کے وسط میں جبکہ ٹراٸل 10 اگست سے مظفر آباد سے شروع ہو رہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.