News Views Events

چین میں موثر گھریلو ایجادات کے پیٹنٹس کی تعداد 4.425 ملین تک پہنچ گئی

0

چین میں موثر گھریلو ایجادات کے پیٹنٹس کی تعداد 4.425 ملین تک پہنچ گئی

بیجنگ: چین کی ریاستی کونسل کے اطلاعاتی دفتر نے "اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے” کے موضوع پر ایک پریس کانفرنس کی ۔محکمہ قومی علمی اثاثہ جات کے ڈائریکٹر شین چھانگ یو نے بتایا کہ رواں سال جون تک، چین میں موثر گھریلو ایجادات کے پیٹنٹس کی تعداد 4.425 ملین تک پہنچی اور ایجادات کے پیٹنٹس کا تناسب جن کے حقوق انٹرپرائزز کے پاس ہیں بڑھ کر 72.8 فیصد ہو گیا ہے، جس سے ظاہر ہوتاہے کہ انٹرپرائز کی جدت مزید فعال ہو رہی ہے۔

فی 10,000 افراد پر ہائی ویلیو انوینشن پیٹنٹس کی تعداد 12.9 تک پہنچ گئی ہے جس سے قومی ” چودہویں پانچ سالہ منصوبے” کے اہداف مقررہ وقت سے پہلے حاصل ہوئے ہیں۔

موثر گھریلو رجسٹرڈ ٹریڈ مارکس کی تعداد 45.909 ملین تک پہنچی جو کہ ایک نئی بلندہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.