News Views Events

چینی وزارت خارجہ کا فلپائن کی جانب سے رین آئی ریف تک سامان کی ترسیل پر بیان

0

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے رین آئی ریف تک فلپائن کی جانب سے سامان کی فراہمی کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین اور فلپائن کے درمیان رین آئی ریف صورتحال کے کنٹرول پر طے پانے والے عارضی انتظامات کے مطابق ، ستائیس تاریخ کی صبح ، چائنا کوسٹ گارڈ ڈپارٹمنٹ کی نگرانی میں ، فلپائن کی طرف سے روزمرہ اشیائے ضروریہ کی فراہمی کا ایک دور مکمل کیا گیا۔
اس حوالے سے چینی فریق کو پیشگی مطلع کر دیا گیا تھا۔ چین کی جانب سے موقع پر تصدیق کے بعد سامان کی ترسیل کی اجازت دی گئی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.