News Views Events

چینی وزیر خارجہ کی چین آسیان تعاون کے نتائج پر وضاحت

0

بیجنگ:سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے وینٹیانے میں چین-آسیان وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے دوطرفہ تعاون کے نتائج سے آگاہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایک تو یہ چین اور آسیان کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات مزید قریب ہو رہے ہیں۔
دوسر ا یہ کہ لوگوں کے درمیان تبادلوں میں تیزی سے بہتری آئی ہے۔
تیسرا، باہمی رابطہ گہرا اور زیادہ عملی ہے. اور چوتھا، دو طرفہ اقتصادی و تجارتی تعاون میں نئی تحریک ابھر رہی ہے۔
اس کے علاوہ گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا، ہینان فری ٹریڈ پورٹ اور آسیان کے درمیان تعاون نے ابتدائی نتائج حاصل کیے ہیں، اور ہینان فری ٹریڈ پورٹ کا جنوب مشرقی ایشیا انویسٹمنٹ سینٹر باضابطہ طور پر فعال کر دیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.