News Views Events

چین ،سیلابی آفات پر قابو پانے کے لئے 66 ملین یوآن مختص

0

بیجنگ:شانسی، سیچھوان اور ہینان سمیت متعدد علاقوں میں شدید بارشوں کی وجہ حالیہ سیلابی آفات سے نمٹنے کے لیے چین کی وزارت خزانہ اور وزارت نقل و حمل نے فوری طور پر شانسی، سیچھوان ، ہینان، شانڈونگ، چونگ چنگ، جیانگسو اور دیگر چھ صوبوں کی مختلف میونسپلٹیز کے لئے 66 ملین یوآن کا فنڈ مختص کیا ہے تاکہ ذرائع نقل حمل کے نقصانات اور موجود رکاوٹوں سے نمٹنے، شاہراہوں کے بنیادی ڈھانچے کی حفاظت کو یقینی بنانے اور لوگوں کی جان و مال کی مؤثر حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جا سکیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.