News Views Events

چینی صدر کے خصوصی ایلچی ایرانی صدر مسعود پیز شکیان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

0

 

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کی دعوت پرچینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین پھنگ چھینگ حوا 30 جولائی کو ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی صدر مسعود پیز شکیان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.