News Views Events

سرحد پار تجارت اور سرمایہ کاری کی اعلی معیار کی ترقی کی حمایت کے لئے 11 اقدامات،چینی وزارت تجارت

0

بیجنگ:حال ہی میں چینی وزارت تجارت اور دیگر چار محکموں نے مشترکہ طور پر "تجارتی اور مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانے اور سرحد پار تجارت اور سرمایہ کاری کی اعلی معیار کی ترقی کے لئے مضبوط حمایت کی آرا” کی دستاویز جاری کی ہے۔ 25 جولائی کو منعقدہ وزارت تجارت کی پریس کانفرنس میں ترجمان نے کہا کہ مزکورہ دستاویز میں بیرونی تجارت کو مستحکم کرنے، غیر ملکی سرمایہ کاری کے استحکام، "بیلٹ اینڈ روڈ” اقتصادی اور تجارتی تعاون کو گہرا کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں تعاون جیسے کلیدی شعبوں کے بارے میں 5 پہلوؤں میں 11 پالیسی اقدامات پیش کیے گئے ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.