News Views Events

چین، فلسطینی دھڑوں کا تقسیم کے خاتمے کے لیے بیجنگ اعلامیے پر دستخط

0

بیجنگ :چین کے دارالحکو مت بیجنگ میں فلسطینی فریقین کے داخلی مفاہمت کے لئے مصالحتی مذاکرات کا انعقاد ہوا ۔

منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت پر مذاکرات کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔ تمام فلسطینی دھڑوں کے نمائندوں نے تقسیم کے خاتمے اور فلسطینی اتحاد کو مضبوط بنانے سے متعلق بیجنگ اعلامیے پر دستخط کیے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.