News Views Events

چین ، انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق "انسداد دہشت گردی تعاون 2024” کا انعقاد

0

بیجنگ:حال ہی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مجاز محکموں نے چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے میں انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق "انسداد دہشت گردی تعاون -2024” کا انعقاد کیا۔
یہ مشق شنگھائی تعاون تنظیم کی قانون نافذ کرنے اورسکیورٹی تعاون کے شعبے میں پہلی مشترکہ مشق ہے جس کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم کے تمام رکن ممالک کے مجاز محکموں کو انسداد دہشت گردی فورسز کی مشترکہ مشقوں کے انعقاد کے لئے اکٹھا کرنا ہے۔ چینی صدارت کے دوران یہ مشق ، شنگھائی تعاون تنظیم اور آر اے ٹی ایس کے مابین تعاون کی ایک اہم کامیابی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.