News Views Events

چینی نائب صدر پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

0

بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہمیزبان ملک فرانس اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی دعوت پر چین کے نائب صدر مملکت ہان چنگ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کی حیثیت سے 26 جولائی کو پیرس میں تینتیسویں اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.