الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر
الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات پر کیس 23 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کردیا ہے۔