News Views Events

فلسطین اسرائیل تنازع پر حکومت کے فیصلوں کے خلاف ہزاروں اسرائیلیوں کا مظاہرہ

0

 

ہزاروں اسرائیلیوں نے تل ابیب میں جمع ہوکر نیتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔مظاہرے کے دوران اسرائیلی عوام نے قومی پرچم اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نیتن یاہو حکومت کے خلاف نعرے درج تھے۔مظاہرین نے فلسطین اسرائیل تنازع کے موجودہ دور میں حکومت کے فیصلوں پر سخت عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو حکومت اسرائیل کو "تباہ” کر رہی ہے اور ملک کو بدترین صورتحال کی طرف لے جا رہی ہے۔ وہ موجودہ صورتحال کو تبدیل کرنے کے لیے نئے انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں۔بلخصوص یہ کہ فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے ساتھ جلد از جلد ایک جامع معاہدے تک پہنچ جائے، زیرحراست اسرائیلی افراد کو واپس لایا جائے اور تنازعات کو جلد از جلد ختم کیا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.