News Views Events

چین ،ساتویں ڈیجیٹل چائنا کنسٹرکشن سمٹ کا آغاز

0

بیجنگ:چین کے صوبہ فوجیان کے شہر فوجو میں ، ساتویں ڈیجیٹل چائنا کنسٹرکشن سمٹ کا آغاز ہوگیا۔
"ڈیٹا عناصر کی قدر کو اجاگر کرنا اور نئی معیاری پیداواری صلاحیت کو فروغ دینا” کے موضوع پر منعقدہ اس سمٹ میں ایک مرکزی فورم اور 10 سے زائد ذیلی فورمز منعقد کیے گئے اور "ڈیجیٹل چائنا ڈویلپمنٹ رپورٹ (2023)” جاری کی گئی ، اس کے علاوہ سمٹ میں 56،000 مربع میٹر پر مشتمل آن سائٹ تجربے کا علاقہ بھی قائم کیا گیا ہے جہاں ” ڈیجیٹل چائنا کنسٹرکشن ” کی تازہ ترین کامیابیوں کو پیش کیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.