News Views Events

مشرقی تھیٹر کمانڈ کا تائیوان کے شمالی اور جنوبی سمندری حصوں میں جامع مشق کا اہتمام

0

مشرقی تھیٹر کمانڈ کے ترجمان کرنل لی شی  نے  بتایا کہ  اسی دن  چائنا پیپلز لبریشن آرمی  کے مشرقی  تھیٹر  کمانڈ  نے تائیوان کے شمالی، جنوبی سمندری اور ہوائی  علاقوں میں سمندری حملے، زمینی حملے،  ہوائی اور زیر آب  حملوں کی  انسدادی سرگرمیوں  سمیت  عملی تربیت کا آغاز کیا   جس کا مقصد تھیٹر  کمانڈ   کی فوج کی مختلف میدانوں میں تعاون کرتے ہوئے مشترکہ حملوں   کی حقیقتی مقابلے کی  صلاحیتوں کا جائزہ  لینا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.