News Views Events

چینی نائب وزیر اعظم ایرانی صدر کی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے

0

بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن کے مطابق صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور نائب وزیر اعظم چانگ گو و چھنگ 22 مئی کو تہران میں مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی تعزیتی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.